
جماعت احمدیہ عالمگیر پر ایک یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ 1857 کی جنگ کو ہم غدر کہتے ہیں جب کہ وہ جہاد تھا تو قارعین اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں کہ مولانا محمد حسین بٹالوی صاحب نے بھی اپنے شائع ہونے والے اشاعة السنہ رسالہ میں اس کو زم زمانہ بے تمیزی ،1857 کا غدر کے الفاظ سے یاد کیا ہے اور بھی کچھ ساتھ ہوگا ۔ جھٹلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہو سکتا ہے اصل حوالہ ہی پیش خدمت ہے ۔
No comments:
Post a Comment