
Y.A.N (حصہ دوم ) ایک ایسی آیت کریمہ(انا للہ وانا الیہ راجعون) جس کا ورد ہمیں بہت سے موقعوں پر کرنا پڑتا ہے جس کا ترجمہ بچے بچے کو آتا ہو گا مگر ہمارے پیارے امام سیدنا فضل عمر رضی اللہ عنہ کی تفسیر سے انا للہ و انا الیہ راجعون کے کل سات مطالب ہیں جن میں سےاب انا الیہ راجعون کے تین مطالب خدمت میں پیش ہیں آئندہ جب بھی کبھی زندہ میں کوئی موقع آئے تو یہ مطالب پیش نظر رہیں ۔ جزاکم اللہ —
No comments:
Post a Comment